بیٹا قدرتی توانائی بخش مٹھاس ہے ۔ یہ آپ کے دن کا بہترین آغاز کرتا ہے ۔
بیٹا فارم کے تازہ مٹھاس بھرے چقندر سے لیا جاتا ہے جس میں قدرتی طور پر آئرن اور زنک پایا جاتا ہے ۔ اس میں کسی قسم کا رنگ نہیں ملایا جاتا ۔ بیٹاروٹی یا پراٹھے پر لگا یا جا سکتا ہے یا دود ھ اور چائے میں بہترین خوشبو کے لیے ملایا جا سکتا ہے ۔