تمام دنیا میں سٹیل کو انفراسٹریکچر کی تعمیر میں سب سے اہم میٹریل تصور کیا جاتا ہے ۔ معز سٹیل بہترین کوالٹی کے ےورپ، امریکہ،مشرقِ وسطہ، آسٹریلیا اور افریقی علاقوں سے درآمدشدہ سکریپ سے اعلیٰ کوالٹی کا حامل گریڈ 60سٹیل سریا بناتی ہے جو کہ انتہائی مضبوط اور اعلیٰ کوالٹی کا ہے ۔ ہمارے سرئیے کی خوبی یہ ہے کہ اس میں لچک پائی جاتی ہے اور ہماری کوالٹی کے سریئے کا کنکریٹ کے ساتھ بہترین جوڑ بنتا ہے ۔