حصص داران کا خاکہ 30ستمبر2018کو
وائس چانسلر آف لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز (لمز) جو کہ پاکستان نجی میدان میں سر کردہ نونیورسٹی ہے اور اس یونیورسٹی کے ڈین آف شوشل سائنسز نے المعز کی قیادت کی۔لمز کے لیے خصوصی طور پر عام طور پر تعلیمی میدان میں خدمات کو سراہنے کے لیے ایک استقبالیہ ترتیب دیا۔
المعز کے وفد کی قیادت مینیجنگ ڈائریکٹر جناب نعمان خان صاحب نے اپنے دور میں جنہوں نے ذاتی طور پر گروپ کی رہنمائی کرتے ہوئے تعلیمی شروعات کی حمایت کی۔ لمز کے علاوہ ایچی سن کالج اور نمل اکیڈمی کی طویل والمعیاد مدد شامل ہے۔ساتھ ہی ساتھ جہاں جہاں ہمارا گروپ موجود ہے عوام الناس کے لیے پرائمری اور سکینڈری تعلیم میں حمد و معاون ہے
مزید تفصیل لمز تقریب کی یہاں دستیاب ہیں۔
المعز نے بین الاقوامی مالیاتی تنظیم آئی ایف سی شراکت داری کی ہے۔ عالمی بنک کے نجی شعبہ میں شراکت داری کے ذریعہ
ترقی، معائنہ لینڈ نئی کاشت کاری کی تکنیک کو پیدا کنیدگان لوگوں تک پہنچا کر ان بون سکرو (Bonsucro)تصدیق اور آگے تک رہنمائی کی ہے۔
ہمارا گروپ آئی ایف سی کے المعز کے ساتھ ایسے شکہ شعبہ شراکت داری میں دلچسپی پر شکر گزاری کا اظہار کرتا ہیاور یقین رکھتا ہے کہ یہ عملی سرمایہ کاری پیدا کنیدگان(کاشتکار) کے لیے طویل المعیاد اور قابل عمل ہوگی۔ یہ سب بلا سود ررضوں، بیج کا مہیا کرنا اور مہارت کے عام پیلاؤ سے کیا جائے گا۔
آئی ایف سی کے ہمرکاب المعز کی نظر بہتر ترقی، بہتر معائنہ کاری، زیادہ قابل تجدید اور ماحول دوست عملی نیز اپنے کاشتکاروں پیداکنیدگان کی گھل مل کر مدد کرنے پر ہے۔
“ میں لازماََ اس غلط خیال کی وضاحت کرنا چاہوں گا جو خوشی کی خدمت اور درد کی تعریف سے پیدا ہوا میں آپ کو ایک مکمل نظام سے آگاہ کروں گا اور میں ضرور سچائی کی عظیم تلاش کے لیے اصل تعلیم کو پیش کروں گا وہ تعلیم جو انسانی مسرت کی معلم و معمار ہے۔ ”
منصوبے کی تفصیلات اس آئی ایف سی پریس ریلیز میں جا سکتی ہیں۔
سٹیٹ بنک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ بر آمدگی معاملات کے مکمل کرنے کے لیے کم از کم 25فیصد ککل معاہدے کی وصولی پیشگی طور پر یقینی بنائی جائے۔
اضافی چینی کی پیداوار اور پرانے سٹاک ک وجہ سے مل مالکان پیچھے رہ گئے ہیں ان کے پاس چینی کی سپلائی روکنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہا تا کہ چینی کی قیمت کو ایک خاص سطح پر برقرار رکھا جاسکے۔