معز سٹیل جو کہ ڈیرہ اسماعیل خان پاکستان میں واقع ہے 200,000 میٹرک ٹن کی سالانہ گنجائش کے ساتھ سب سےجدید ٹیکنالوجی یعنی ہائی سپیڈ ری بار رولنگ کے ساتھ کام کر رہی ہے ۔
ہم گریڈ 60 کوالٹی سٹیل کا سریا سائز 10ملی میٹرسے 30ملی میٹرتک بناتے ہیں ۔
معز سٹیل بہترین پیداوری صلاحیت رکھتی ہے جوکہ ضرورت کے مطابق سریا بنانے میں ماہر ہے ۔ ہمارا ہدف ہے کہ ہم اچھی کوالٹی کے ساتھ اچھے خریداروں کے لئے سب سے موزوں کمپنی بن جائیں ۔