The wise man therefore always holds in these matters

المعز کا لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز کے تعاون

وائس چانسلر آف لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز (لمز) جو کہ پاکستان نجی میدان میں سر کردہ نونیورسٹی ہے اور اس یونیورسٹی کے ڈین آف شوشل سائنسز نے المعز کی قیادت کی۔لمز کے لیے خصوصی طور پر عام طور پر تعلیمی میدان میں خدمات کو سراہنے کے لیے ایک استقبالیہ ترتیب دیا۔

المعز کے وفد کی قیادت مینیجنگ ڈائریکٹر جناب نعمان خان صاحب نے اپنے دور میں جنہوں نے ذاتی طور پر گروپ کی رہنمائی کرتے ہوئے تعلیمی شروعات کی حمایت کی۔ لمز کے علاوہ ایچی سن کالج اور نمل اکیڈمی کی طویل والمعیاد مدد شامل ہے۔ساتھ ہی ساتھ جہاں جہاں ہمارا گروپ موجود ہے عوام الناس کے لیے پرائمری اور سکینڈری تعلیم میں حمد و معاون ہے

مزید تفصیل لمز تقریب کی یہاں دستیاب ہیں۔