ڈالر کی فرسودگی کی وجہ سے چینی کی بر آمدگی 0.4ٹن تک محدود ہو گئی۔
اضافی چینی کی پیداوار اور پرانے سٹاک ک وجہ سے مل مالکان پیچھے رہ گئے ہیں ان کے پاس چینی کی سپلائی روکنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہا تا کہ چینی کی قیمت کو ایک خاص سطح پر برقرار رکھا جاسکے۔