بون سوکرو

المعز انڈسٹریز لمیٹڈبون سوکروکے ساتھ بھی شراکت دار ہے جو کہ دنیا بھر میں قابل تجدید اورمستحکم گنے کی پیداوار اور تجارت کو ترقی دے رہی ہے ۔ بون سوکرو چالیس ممالک میں 500سے زیادہ ارکین پر مشتمل کمیونٹی کا ساتھ دیتی ہے ۔ اس میں گنے سے متعلق تمام معاملات جیسے گنے کی سپلائی کا سلسلہ جس میں کسان، مل مالکان، تاجر، خریدار اور مدد گار تنظی میں سب شامل ہیں ۔

مزید پڑھیں
almoiz-IFC

بون سوکرو کا مقصدگنے کے سیکٹر کا فروغ، بہتری، پیداواری تجدید، ترقی، یقینی سپلائی چین اورا نڈسٹری کی ضروریات پوری کرنا ہے ۔ بون سوکرو کا بون سوکرو ایسی حکمت عملی مرتب کرتی ہے جس سے ایسا پلیٹ فارم بنے جو کہ سب سے بڑی زراعتی جنس کے لیے تبدیلیوں کو میں تیزی لائے ۔

بون سوکرو کے تین بڑے معیارات ہیں ۔

۱ ۔ بون سوکرو پیداوارکا معیار (یہ ملز اور زرعی فارم کے لیے قابل اطلاق ہے)
۲ ۔ بون سکرو کم مالیتی معیار (25ہیکڑ سے کم زرعی رقبے کے لیے قابل اطلاق ہے)
۳ ۔ بون سکرو تحویلی سلسلہ کا معیار (یہ سپلائی چین کے ہر شعبہ/حصہ پر قابل اطلاق ہے)

بون سکرو معیارات مختلف اصولوں ، جانچ پرکھ اور اشاریوں پر مشتمل ہیں
جو ملز اور زرعی فارموں کی ماحولیاتی، سماجی اور معاشی کارکردگی کی نگرانی کے لیے تشکیل دیے گئے ہیں ۔

کاروبار ہو، سماج ہو یا ماحول بون سکرو معیارات ہر مقام پر آپ کی مدد کرتے ہیں ۔ ان عالمی معیارات کے حصول کے لیے المعز انڈسٹریز لمیٹڈاپنا کردار ادا کر رہا ہے کیونکہ یہ دیوار پر لٹکانے کا سرٹیفیکٹ نہیں ۔ یہ ہمارا قومی فرض ہے کہ ہم ماحول/فطرت کو تحفظ دیں ۔ لوگوں کو زخمی ہونے سے بجائیں ۔ اور ملک کے کسانوں کی معاشی حالت میں بہتری لائیں ۔