پیشگی ادائیگی چینی کی برآمدگی پر

سٹیٹ بنک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ بر آمدگی معاملات کے مکمل کرنے کے لیے کم از کم 25فیصد ککل معاہدے کی وصولی پیشگی طور پر یقینی بنائی جائے۔