کمپنی پروفائل ہم کون ہیں

اعلی معیار کی چینی کی پیداوار میں تخصص اور برآمدی قوت کی بدولت "المعیز انڈیسٹریز لمیٹیڈ" نے جہاں تک ممکن ہے، جدیدطریقہ کار اور بہترین عملی اقدامات کے زریعہ جو محفوظ اور ماحول دوست ہیں، اپنے کرم فرماوٰں کے مفادات کے لیے کوشش کر رہی ہے۔ پانی کی کمی اور بڑھتے ہوئے سالانہ اوقات کار کے مواقع نے نیم گرم علاقوں جیسا کہ ڈیرہ اسمعیل خان ہے کو گنے اور چقندر کی پراسنگ کے لیے قابل قدر بنا دیا ہے۔ منصوبے کی بنیاد اس حقیقت پر ہے کہ مل ایک لمبے عرصہ کے لیے فیڈ سٹاک یونٹ جیسا کہ گنا اور چقندر ہے کے ساتھ چالو رہتی ہے۔ "المعیز" نے متحرک پراسنگ کی سہولت کے ساتھ اضافی ایندھن فالتو بگاس گنے کی کرشنگ اور چقندر کی کترن کے سیزن میں پیدا کرنے کی لیاقت کا ثبوت دیا ہے۔

المعیز پلانٹ پراسنگ مہارت اور بجلی گھر کے آرٹ سے مزین ہے، گنے کے لیے ملز کی گنجائش ۸۰۰ ٹی سی ڈی، چقندر کے لیے ۳۵۰۰ ٹی سی ڈی جبکہ بجلی گھر کی صلاحیت ۳۵ میگاواٹ ہے۔ بجلی گھر کا نقشہ اچھی شہرت رکھنے والے تکنیکی ماہرین نے تیار کیا ہے، جبکہ اس کی صلاحیت ۱۵ میگا واٹ اضافی بجلی پیدا کرنے تک ہے، اس طرح سرمایہ کاری کے لیے مستقبل کے دروازے کھلتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

سٹیل کو دنیا بھر میں بنیادی ڈھانچہ کی ترقی کے لیے کلیدی مواد کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ المعز سٹیل بحثیت بلٹ سٹیل پروڈیوسر، سٹیل کو پگھلانے کا جدید ترین پلانٹ رکھتا ہے جو کہ چشمہ روڈ ڈی آئی خان سے ۲۶ کلو میٹر پر واقع ہے، پلانٹ 100x100مربع ملی میٹر سے 130x130 مربع ملی میٹر تک کے سائز کی بلٹ ۱۸۰ ٹن تک پیدا کرنے کی گنجائش رکھتا ہے۔

ہمارا اہم سٹیل پگھلانے والا پیداواری پلانٹ درج زیل پر مشتمل ہے۔

۱۔ انڈکشن فرنس ِ گنجائش ۱۵ ایم ٹی ایک فرنس میں دو عدد کٹھالیاں ہیں۔

۲۔ دو عدد سٹراینڈ مسلسل بلٹ ڈھلائی کرنے والے6x11 مربع میٹر

ہم اعلی کوالٹی کا ریسائکلڈ درآمد کردہ سٹیل سکریپ خریدتے ہیں جو بین الاقوامی معیار کے مطابق ہوتا ہے اور اسے وائبریٹری فیڈر کے زریعے چارج کرتے ہیں۔ مسلسل ڈھلائی مشین، لوہا پگھلانے کی جگہ کا دل ہے۔ جہاں پر ہماری مصنوعات نیم تیار شدہ بنائی جاتی ہیں۔ کاسٹنگ کی خدمات ۲۴ گھنٹے پورادن دستیاب ہوتی ہیں۔

ہمارے ادارے نے ہوا اور مٹی کی آلودگی کو روکنے کے لیے فضائی آلودگی کو قابو کرنے کے لیے بحالی کا نظام بنایا ہے جو ملازمین اور گردونواح کو صحت مند ماحول مہیا کرتا ہے۔

المعیز ۲ جدید ترین پراسنگ اور بجلی گھر ہے جہاں پر ۶۵۰۰ ٹی سی ڈی کی گنجائش ہے۔

ہمارا نصب العین ہم کون ہیں

"قیادت، معیار اور جدت کے ساتھ"

ہمارا نصب العین دنیا میں قائدانہ جدت، انتہائی اعلی معیار کی چینی، بائیوانرجی متعلقہ مصنوعات اور خدمات میں قائدانہ کردار ہے۔

ہماری اقدار

  • نئے افکار کی بنیاد رکھنا – کاروبار کو نمو دینے کے لیے۔
  • بھروسہ واعتبار کے تعلق پیدا کرنا - اہم شریک کاروں کو سفیر بنا دینا
  • ہر سطع پر معیار کا عزم - اعلی ترین ہدف
  • ترقی ٹیکنالوجی سے - پیداوار اور معیار کی بہتری کے لیے
  • قابل تجدید مستقبل کی نمو - عوام الناس کی حفاظت اور اقدار کو بہتر کرنا
  • عزت اور جیت ساتھ ساتھ - اعلی کارکردگی والی ٹیم تیار کرنا

سرمایہ کاروں کے متعلق معلومات    ہم کیوں

ٹیکس کے بارے معلومات
  • ادارے کا معیار ای ایس سی، ایم ایس سی، یا ایس ایس سی: ای ایس سی
  • ادارے کا رجسٹریشن نمبر: ۰۰۵۰۲۷۹ ۵
  • این ٹی این نمبر: ۲۳۸۹۳۷۴ ۵
  • ادارے کے آڈیٹر: رحمان سرفراز رحیم اقبال رفیق، چارڈرڈ اکانٹنٹس
  • قانونی مشیر کا نام حسن اینڈ حسن ایڈوکیٹ
بورڈ آف ڈائریکٹر
  • محمد شمیم خان ۔ چیرمین / ایگزیکٹو
  • نعمان احمد خان ۔ مینجنگ ڈائریکٹر
  • عدنان احمد خان ۔ ڈائریکٹر
  • مسز قیصر شمیم خان ۔ ڈائریکٹر
  • مسز فرح خان ۔ ڈائریکٹر
  • مسٹرمحمد خان ۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر
  • مسز سارہ ایچ خان ۔ ڈائریکٹر
سرمایہ کاری کی شکایت
  • مسٹر امجد علی 042 35771066-71 Ext 116
  • مسٹر واصف محمود - کمپنی سیکرٹری 042 35771066-71 Ext 107

اعتراف    ہم کون ہیں

المعیز اعلی معیار قائم کرنے میں یقین رکھتا ہے اسی لیے ہمارا ہدف بین الاقوامی معیار ہیں جن کے اعتراف میں ہمیں اِن اسناد سے نوازا گیا ہے۔

آئی ایس او ۔ ۱۴۰۰۱:۲۰۰۴ برائے ماحولیاتی معیار کا نظام

آئی ایس او ۹۰۰۱:۲۰۰۸ برائے معیار کا نظام

آئی ایس او ۲۲۰۰۰:۲۰۰۵ سند برائے خوراک کا محفوظ نظام

ملحقہ ادارے    ہم کون ہیں

اوپر کی طرف واپس
Loading