غیر معمولی طور پر صاف چینیہم کیا فراہم کرتے ہیں

Image
آئی سی یو ایم ایس اے
زیر ۴۵
دانے
معتدل درمیانے کھردرے
رنگ
چمکدار سفید
پیکنگ
۵۰ کلو گرام سٹینڈرڈ پولی پروپائی لین بیگ

سفید مصفّٰی چینی ہم کیا فراہم کرتے ہیں

Image
آئی سی یو ایم ایس اے
زیر ۱۰۰
دانے
معتدل درمیانے کھردرے
رنگ
چمکدار سفید
پیکنگ
۵۰ کلوگرام سٹینڈرڈ پولی پروپائلین بیگ

سفید مصفّٰی چینی (فائن گرین ) ہم کیا فراہم کرتے ہیں

Unlike Coarse Sugar, Fine Grain Sugar is thinner in size. With most of its target market being international, Almoiz exports 90% of the Fine Grain Sugar it produces. Image
آئی سی یو ایم ایس اے
زیر ۶۰
دانے
فائن
رنگ
چمکدار سفید
پیکنگ
۵۰ کلوگرام سٹینڈرڈ پولی پروپائلین بیگ

دبا ہوا چقندر کا گودا ہم کیا فراہم کرتے ہیں

Image
خشک مواد
23%
قدرتی ریشہ
37%
پروٹین
9%
چینی
6%
پیکنگ
بڑے پیمانے پر ٹرکوں کے زریعے ترسیل
یووی فلم کے مطابق محفوظ شدہ بیلز ۶۰۰ سے ۷۰۰ کلوگرام

راب ہم کیا فراہم کرتے ہیں

Image
تفصیل
راب گنے کے چینی میں بدلنے کے دوران ضمنی پیداوار ہے۔ المعیز میں پیدا ہونے والی راب ڈسٹلرز اور بین الاقوامی خریداروں کو برآمد کردی جاتی ہے۔
برکس
۹۰ درجے
خالص پن
۴۸فیصد

دبی ہوئی گار بطور نامیاتی کھاد ہم کیا فراہم کرتے ہیں

Image
تفصیل
دبی گار دبے کیک کے طور پر بھی مشہور ہے یہ جوس کی تقطیر کے بعد باقی بچ جانے والا مواد ہے۔ ضمنی مصنوعات کے طور پر تقریباہر ۱۰۰ ٹن گنے کی کرشنگ پر تین ٹن دبے گار کا کیک بن جاتا ہے۔ اس کی کوالٹی اور سائز مناسب ہے ۲۰ سے ۲۵ فیصد نامیاتی کاربن ہلکے غزائی اجزا کے علاوہ ہوتے ہیں۔ یہ مٹی کی غیر زرخیزی، توڑ پھوڑ روکتی ہے، پی ایچ کی برقراری کی ضامن ہے۔ مٹی میں عمومی مفید بیکٹریا اور ننھے منھے کیڑے جو زرخیزی بڑھاتے ہیں اور نکاسی آب کے بہتر نظام میں ممدومعاون ہے یہ ماحول اور مٹی کی بہتری اور ری کنڈیشنگ میں کام آتی ہے۔ دبا ہوا گار گنے کے کاشت کار زرخیزی اورکھاد کے لیے استعمال کرتے ہیں، المعیز کسانوں کو نامیاتی کھاد کم قیمت پر مہیا کرتی ہے اور اُنہیں زمین کی زرخیزی بڑھانے کے لیے اِس کے استعمال کی ترغیب دیتی ہے۔
اوپر کی طرف واپس
Loading